"یہ بد صورت بچے میرے نہیں ہو سکتے" - چینی خاوند نے بیوی کو طلاق دے کر اس پر عدالت میں کیس کر دیا
ڈی این اے سے ثابت ہو گیا کہ بچے اسی کے ہیں - لیکن بعد میں خاتون نے اقرار کیا کہ اس نے پلاسٹک سرجری سے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا - عدالت نے خاتون کو ایک لاکھ بیس ہزار جرمانہ اپنے سابقہ شوہر کو ادا کرنے کا حکم دے دیا
No comments:
Post a Comment