جو قوم اپنے لوگوں کی عزت نہیں کرتی دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔ہر ماہ 90 ارب روپے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خرچ کررہے ہیں۔ جو پیسہ تعلیم اور صحت پر خرچ ہونا تھا وہ جنگ میں خرچ ہو رہا ہے۔ہم پر قرضے کا حجم 1500 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈرون حملوں کے بعد امریکا کے خلاف سخت ری ایکشن کا سوچ رہا تھا لیکن سیاسی جماعتوں کے بیانات سے افسوس ہوا اور قوم بٹی نظر آئی۔
امن مذاکرات کی بات کرنے والوں کو دہشت گردوں کا ایجنٹ کہا جارہا ہے، جس طرح امن کی آشا کی بات کرنے والے نریندر مودی کے ایجنٹ نہیں اسی طرح طالبان سے امن مذاکرات کی بات کرنے والے دراصل پاکستان کی بھلائی کی بات کرتے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات مشکل کام ہے۔ اس کے باوجود پہلے دن سے فوجی آپریشن کے حق میں نہیں ہیں۔
عمران خان کی قومی اسمبلی میں تقریر
عمران خان کی قومی اسمبلی میں تقریر
ik-speech by dm_522c09cf20d0a
No comments:
Post a Comment