بھارت کی پراپرٹی کی خریدوفروخت کرنیوالی کمپنی نے ایک ویب سائٹ پر اپنے ایک اشتہار میں لکھا ہے کہ کمپنی کے نئے فلیٹس مکمل طور پر آراستہ اور روشن ہیں لیکن مسلمان خریدار زحمت نہ کریں۔ بھارت میں ہندؤں کی تنگ نظری اور مذہبی تعصب کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اداکارعامر خان، عمران ہاشمی، شبانہ اعظمی، جاویداخترممبئی میں فلیٹس نہ خرید سکے کیونکہ وہ مسلمان تھے۔
بھارت اپنے مسلمان شہریوں سے امتیازی سلوک کررہا ہے اور مذہبی تعصب، تنگ نظری، عدم مساوات سے پیش آرہا ہے تو کیا اسکے ساتھ ہماری یکطرفہ امن کی آشا، پیار کی بھاشا کامیاب ہوسکتی ہے؟
Mumbai : Housing ads on web portal say 'Muslims... by OptimisticPakistani
No comments:
Post a Comment