میرے ایک دوست کا بیٹا ہے جو صرف اٹھارہ ماہ کا ہے اور اس کی سکول فیس 84 ہزار روپے ہے میں اس سکول کا نام نہیں لوں گا ورنہ لوگ میرے پیچھے پڑ جاتے ہیں
اگر آپ والدین ہیں اور آپ کے تین بچے ہیں اور آپ نے ان کو تعلیم دلوانی ہے سرکاری سکولوں کا جو حال وہ بھی آپ کو دکھائیں گے کہ وہ ڈربوں میں ہیں مرغی خانوں میں ہیں ، ہمارے پاس پیسے ہیں لیپ ٹاپ پر خرچ کرنے کے لئے ، جنگلوں کے لئے اور پل بنانے کے لئے ،لیکن سکول بنانے کے لئے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں
اب سرکاری سکولوں میں ایک بچی کو جیسے مار پڑ رہی ہے اس کی ویڈیو بھی میں آپ کو دکھاؤں گا آپ بھی رو پڑیں گے
ایک ادارے کا نام ضرور لوں گا ایچی سن جہاں میرا بیٹا پڑھتا ہے اب چاہے وہ میرے بیٹے کو نکال
دیں لیکن میں حقیقت بتا کر ہی رہوں گا : مبشر لقمان
No comments:
Post a Comment